International

ٹرمپ کا گرین لینڈ حاصل کرنے کیلئے ملٹری آپشنز پر غور

ٹرمپ کا گرین لینڈ حاصل کرنے کیلئے ملٹری آپشنز پر غور

امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم کا گرین لینڈ حاصل کرنے کے آپشنز پر غور، وائٹ ہاؤس کے مطابق گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے لیے ملٹری آپشن پر بھی غور کیا گیا۔ ٹرمپ واضح کرچکے ہیں کہ گرین لینڈ کو حاصل کرنا نیشنل سیکیورٹی ترجیح ہے۔ سینئر امریکی عہدیدار کے مطابق ٹرمپ اپنے موجودہ دور حکومت میں گرین لینڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں جس کے لیے وہ اور ان کے مشیر مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں۔ امریکی آپشنز میں ڈنمارک سے یہ علاقہ خریدنے یا جزیرے کے ساتھ آزادانہ وابستگی کا معاہدہ کرنے کے امکانات شامل ہیں۔ نیٹو کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ کو حاصل کرنے کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا، تاہم لیڈرز کے اعتراضات کے باوجود صدر ٹرمپ گرین لینڈ حاصل کرنے کے لیے بےچین ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments