صدر ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی شہری ایران چھوڑ دیں تو یہ برا خیال نہیں ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران میں ہلاکتوں کی درست تعداد اگلے چوبیس گھنٹوں میں معلوم ہوجائے گی۔ ایرانی مظاہرین کے لیے مدد آرہی ہے کا مطلب بتانے کے سوال پر ٹرمپ نے صحافیوں کو جواب دیا کہ آپ کو خود ہی اس کا مطلب سمجھنا ہوگا۔ اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین کے لیے پیغام میں کہا تھا کہ مدد آرہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی شہری ایران چھوڑ دیں تو یہ برا خیال نہیں ہے، ایران میں ہونے والی ہلاکتوں کی درست تعداد ابھی نہیں بتائی گئی، کسی نے ہلاکتوں کی تعداد کم بتائی کسی نے زیادہ بتائی، جلد معلوم ہوجائے گی، غالباً ہم اگلے 24 گھنٹوں میں اس کا پتا لگا لیں گے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ