International

ٹرمپ کا امن بورڈ اہل فلسطین کیلئے مفید نہیں ہوگا تو انڈونیشیا اس سے نکل جائے گا، صدر

ٹرمپ کا امن بورڈ اہل فلسطین کیلئے مفید نہیں ہوگا تو انڈونیشیا اس سے نکل جائے گا، صدر

انڈونیشیا کے صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر ٹرمپ کے قائم کردہ امن بورڈ سے فلسطینیوں کو فائدہ نہیں ہوگا تو انڈونیشیا اُس سے نکل جائے گا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق صدر نے کہا کہ انڈونیشیا امن بورڈ میں فلسطین کے مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے شامل ہوا ہے۔ انڈونیشیا کے صدر نے مزید کہا کہ اگر امن بورڈ آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کے ہدف سے ہٹتا ہے تو وہ انڈونیشیا کو اس سے الگ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments