امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو سپر جینئس قرار دے دیا۔ امریکا میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایلون مسک 80 فیصد سپر جینئس اور 20 فیصد غلطیاں کرتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس سب کے باوجود ایلون مسک ایک نیک نیت آدمی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ اور ایلون مسک نے ہفتے کو مار اے لاگو میں ساتھ میں کھانا کھایا۔ اتوار کو ایکس پر ایک پوسٹ میں ایلون مسک نے لکھا تھا کہ اس نے صدر ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے ساتھ ایک خوبصورت ڈنر کیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ