نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سوشل میڈیا ایپ ایکس کے ایلون مسک کے تعلقات میں کھچاؤ آنے لگا۔ امریکی اخبار کی صحافی کے مطابق کئی ماہ تک قریبی ساتھی رہنے والے ایلون مسک سے ٹرمپ کو شکایتیں ہو رہی ہیں جن کا اظہار ٹرمپ بند دروازوں کے پیچھے کر رہے ہیں۔ صحافی کا کہنا ہے کہ ایلون مسک ٹرمپ کی انتخابی مہم کے بڑے ڈونر رہے ہیں اور اب ٹرمپ کو پریشان کرنے میں بھی آگے ہیں۔ امریکی صحافی نے کہا ہے کہ ٹرمپ مسک تعلقات پریشان کُن نوعیت کے ہوگئے ہیں اور اس میں مزید بگاڑ آسکتا ہے۔ مسک اور ٹرمپ کے گہرے روابط پر لوگ ایلون مسک کو صدر مسک بھی کہنے لگے تھے اور اب ٹرمپ کو یہ مذاق بھی برا لگتا ہے۔
Source: social media
ایران کا غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
شام : قنیطرہ میں اسرائیلی فوج کی نئی کارروائی ، ٹینک اور بلڈوزر داخل
میکسیکو کے میوزیم میں ایک شخص نے نیتن یاہو کا مجسمہ ہتھوڑی مار کر توڑ دیا
ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکا کے نقشے میں شامل کرکے تصاویر شیئر کردیں
یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجی کی شناخت سامنے آگئی
اسپین کے وزیراعظم کی ایلون مسک پر کڑی تنقید
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں گھر جل گئے، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان
بائیڈن انتظامیہ کا "تحریر الشام" کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں باقی رکھنے کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات؛ پاکستانیوں کے ویزے مسترد ہونے کی شرح میں اضافہ
بھائی نے کئی سالوں تک جنسی زیادتی کی، چیٹ جی پی ٹی کے خالق پر بہن کے لرزہ خیز الزامات