International

ٹرمپ انتظامیہ نے بائیڈن دور کے پناہ گزینوں کے گرین کارڈ پر کام روک دیا

ٹرمپ انتظامیہ نے بائیڈن دور کے پناہ گزینوں کے گرین کارڈ پر کام روک دیا

امریکی ٹرمپ انتظامیہ نے بائیڈن دور کے پناہ گزینوں کے لیے گرین کارڈ کی درخواستوں پر کارروائی روک دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، امریکی حکومت کے اندرونی میمو میں سابق صدر بائیڈن کے دور حکومت میں داخل ہونے والے تمام پناہ گزینوں کی وسیع جانچ پڑتال کا حکم دیا گیا ہے. انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جانچ پڑتال مکمل ہونے تک گرین کارڈ کی درخواستوں پر مزید کوئی کام نہیں ہوگا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments