ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے متحدہ عرب امارات اور عراق میں امریکی اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ’انھوں نے یو اے ای، عراق اور کویت میں امریکی اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔‘ پاسدارانِ انقلاب نے اپنی ویب سائٹ ’سپاہ نیوز‘ پر جاری بیان میں دعویٰ کیا کہ ’دبئی کے شیخ زاید روڈ پر امریکی افواج کے زیرِ استعمال ایک اہم مقام اور کویت کے احمد الجابر ایئرپورٹ میں امریکی افواج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔‘ بیان میں مزید کہا گیا کہ ’امریکہ کے میرینز یعنی بحریہ کے دستوں کی رہائش گاہ، جو الظفرہ ایئر بیس، متحدہ عرب امارات میں ہے، اور عراق میں امریکی متحرک اڈوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ