ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے خلیجی پانیوں میں تیل کے دو جہازوں کو قبضے میں لے لیا۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے کہا کہ دونوں جہاز 10 لاکھ لیٹر سے زائد تیل اسمگل کر کے لے جا رہے تھے۔ پاسداران انقلاب فورس کے مطابق غیرملکی عملے کے 15 افراد کو قانونی کارروائی کے لیے حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ