International

پاکستان: شدید دھند کے باعث منی ٹرک کو حادثہ، 14 افراد جاں بحق، 9 زخمی

پاکستان: شدید دھند کے باعث منی ٹرک کو حادثہ، 14 افراد جاں بحق، 9 زخمی

پاکستان میں سرگودھا کے نواح میں شدید دھند کے باعث منی ٹرک کو حادثہ پیش آیا ہے، واقعے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق منی ٹرک گلا پور بنگلہ نہر میں گر گیا، نہر خشک تھی۔ منی ٹرک کے حادثے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے۔ منی ٹرک میں 23 افراد سوار تھے۔ منی ٹرک میں سوار افراد جنازے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق موقع پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments