International

پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں اضافے کی مخالفت کردی

پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں اضافے کی مخالفت کردی

نیویارک پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں اضافے کی مخالفت کردی، مستقل نشستوں کا اضافہ مسائل بڑھانے کا سبب بنےگا، ویٹو کے مسئلے کا حل سلامتی کونسل کی مجموعی اصلاح سے جڑا ہے، تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخاراحمد نے جنرل اسمبلی کے مباحثے میں طاقت کا توازن بہتر کرنے کیلئے غیرمستقل ارکان کی تعداد 10 سےبڑھا کر 20 کرنے کی تجویز بھی دے دی، عاصم افتخاراحمد نےعالمی ادارے میں طاقت کےعدم توازن پرگہری تشویش کااظہارکیا،ویٹو کے حق پر مباحثہ میں پاکستان نے ویٹو کا خاتمہ یا اس پرسخت پابندی ناگزیر قرار دے دی۔ عاصم افتخار نےیہ بھی واضح کیا کہ جنرل اسمبلی عالمی جمہوری عمل کا سب سے بڑا فورم ہے، ویٹو کے مسئلے کا حل سلامتی کونسل کی مجموعی اصلاح سے جڑا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments