International

پاکستان میں 10 گرام سونے کا بھاؤ پہلی بار 4 لاکھ روپے ہو گیا

پاکستان میں 10 گرام سونے کا بھاؤ پہلی بار 4 لاکھ روپے ہو گیا

پاکستان میں سونے کی قیمتوں کی بلند پرواز جاری ہے، آج فی تولہ سونا 8500 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 70 ہزار 862 روپے کا ہو گیا۔ ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ پہلی بار 4 لاکھ روپے ہو گیا، 10 گرام سونے کا بھاؤ 7288 روپے اضافے سے 4 لاکھ 3 ہزار 688 روپے ہو گیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 85 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 485 ڈالر فی اونس ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments