ٹرائی سیریز میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جیت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے سری لنکا کے بعد انگلینڈ کو بھی ہرا دیا۔
انگلینڈ کی ٹیم 303 رنز کے جواب میں 215 رنز پر ڈھیر ہو گئی، عرفات منہاس کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان نے باآسانی انگلینڈ کو ہرا دیا۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر منہاس نے 40 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔
فاسٹ بولر حارث رؤف نے دو اور نسیم شاہ نے ایک وکٹ حاصل کی۔
انگلینڈ کی جانب سے ٹام بینٹن57 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے کن لپ بین ڈکٹ45، جوروٹ33 اور سیم کرن 23 رنز بنا سکے۔
ٹرائی سیریز میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments