International

وینزویلا سے تیل امریکا برآمد کرنے کیلئے بات چیت

وینزویلا سے تیل امریکا برآمد کرنے کیلئے بات چیت

وینزویلا سے تیل امریکا برآمد کرنے کے لیے امریکا اور وینزویلا کے حکام میں بات چیت ہوئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق وینزویلا سے خام تیل امریکا میں ریفائنریز کو برآمد کیا جائے گا۔ امریکا نے دسمبر کے وسط سے وینزویلا کے تیل درآمدات کو روک رکھا ہے، توقع ہے کہ امریکی تیل کمپنیوں کے سربراہ وینزویلا میں سرمایہ کاری پر گفتگو کے لیے جمعرات کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس اور وینزویلا کے حکام نے نئی پیش رفت پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی افواج نے گزشتہ ہفتے وینزویلا کےصدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو پکڑ کر امریکا منتقل کیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments