وینزویلا کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکا نے ایف 35 طیارے پورٹو ریکو میں تعینات کردیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر کریبین جزائر کے قریب امریکا نے فوجی طاقت میں اضافہ شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے کی کڑی کے طور پر 5 جدید امریکی ایف 35 طیارے پورٹو ریکو پہنچ گئے ہیں۔ امریکی صدر نے گزشتہ ہفتے 10 جدید جنگی اسٹیلتھ طیارے بھیجنے کا اعلان کیا تھا جو مبینہ طور پر وینزویلا کے منشیات کارٹلز کے خلاف کارروائی کریں گے۔ پورٹو ریکو کے شہر سیبا کے فوجی اڈے پر ایف-35 طیاروں کے علاوہ امریکی ہیلی کاپٹر، اوسپرے ٹرانسپورٹ طیارے اور فوجی اہلکار بھی پہنچے ہیں۔
Source: Social media
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
ھند رجب پر بنی فلم کے لیے وینس فلم میلے میں غیر معمولی پذیرائی، 23 منٹ تک تالیاں بجتی رہیں
اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس رہنما خلیل الحیہ شہید، عرب میڈیا