وینزویلا نے سخت الفاظ میں صدر نیکولس مادورو اور ان کی جماعت کے کارکنان کی رہائی کا فوری مطالبہ کیا ہے۔ وینزویلا کے وزیرِ خارجہ ایوان گل نے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو ریاست ہائے متحدہ امریکا نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا، انہیں اب فوراً رہا کیا جانا چاہیے۔ ایوان گل نے امریکی کارروائی کو ’سیاسی آپریشن‘ قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ 3 جنوری کو امریکی فورسز کی مداخلت میں سیکڑوں شہری ہلاک ہوئے اور مادورو کو زبردستی گرفتار کیا گیا جو ایک آئینی صدر ہیں۔ واضح رہے کہ مادورو اور ان کی اہلیہ نیویارک میں امریکی عدالت میں منشیات اسمگلنگ اور دیگر الزامات پر مقدمے کے منتظر ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ