International

ٹورنٹو میں شدید برفباری، 900 پروازیں منسوخ

ٹورنٹو میں شدید برفباری، 900 پروازیں منسوخ

کینیڈا بھر میں برف باری اور شدید سردی کی لہر کے سبب ٹورنٹو میں شدید برف باری جاری، 900 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق ٹورنٹو میں شدید برف باری جاری ہے جس کے باعث مانٹریال میں ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہیں۔ کینیڈا کے بیشتر علاقوں میں اتوار کی رات سے پیر تک سرد ہواؤں کا امکان بیان کیا گیا ہے جبکہ نووا اسکوشیا میں 25 سے 40 سینٹی میٹر تک برف پڑنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments