ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ امریکی ووٹرز قبل از وقت پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے دعوے میں نہ آئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا قبل از وقت جیت کا دعویٰ حقیقت سے توجہ ہٹانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2020ء کا صدارتی انتخاب شفاف تھا جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست ہوئی۔ کملا ہیرس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اُمید ہے کہ یہ صدارتی الیکشن بھی صاف و شفاف ہو گا۔ واضح رہے کہ امریکا میں صدارتی انتخابات میں 1 روز باقی رہ گیا ہے، ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ مختلف رائے شماریوں میں کملا ہیرس کو صرف 1 پوائنٹ کی برتری حاصل ہے، تاہم اُس میں غلطی کا امکان بھی موجود ہے۔
Source: Social Media
سعودی عرب میں پہلی بار امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ تعینات
کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے میں ایک مشکوک پیکج کی جانچ: ڈنمارک کی پولیس تعینات
اسرائیل کے اندر مغربی کنارے پر قبضے کی تیاری پر مکمل اتفاق
آسٹریا سے بشار الاسد کی معزولی کے بعد سے پہلے شامی کی ملک بدری
فلسطین میں تباہی: کچھ لوگوں کیلیے نسل کشی منافع بخش ہے، نمائندہ خصوصی اقوام متحدہ
اسرائیل نے قیامت ڈھا دی، صرف 2 دن میں 300 سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی
دوران پرواز مسافر سے مارپیٹ کرنے والا بھارتی نوجوان امریکا میں گرفتار
ایران کا امریکی اور اسرائیلی حملوں میں جوہری تنصیبات کو شدید نقصان کا اعتراف
میئر نیویارک کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار نے دونوں پارٹیوں میں بحران پیدا کردیا
ہم نے اسرائیل کو بچایا اور اب ہم نیتن یاہو کو بچائیں گے : ٹرمپ
غزہ 'نسل کشی کی تباہ کن صورتِ حال' سے دوچار ہے: ہسپانوی وزیرِ اعظم
اسرائیل ایرانی حملوں سے تقریباً تباہ ہو گیا تھا:خامنہ ای کا دعویٰ
میکسیکو: مذہبی تقریب کے دوران فائرنگ، بچوں سمیت 12 ہلاک
امریکا اسرائیل کو بچانے کیلیے جنگ میں کودا مگر کچھ حاصل نہیں کر سکا، ایرانی سپریم لیڈر