International

ڈونلڈ ٹرمپ کے ایوان نمائندگان میں مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام

ڈونلڈ ٹرمپ کے ایوان نمائندگان میں مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایوان نمائندگان میں مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک ڈیموکریٹ رکن کانگریس آل گرین نے پیش کی۔ ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک پر ڈیموکریٹس بھی منقسم نظر آئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک 79 کے مقابلے میں 344 ووٹ سے مسترد ہو گئی۔ صدر ٹرمپ پر ایران پر حملے میں اختیارات کا غلط استعمال کرنے کا الزام ہے اور یہ کہ ٹرمپ نے ایران پر حملے کے لیے کانگریس سے منظوری نہیں لی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments