Activities

ودیا ساگر جینتی کے موقع پر بنیاپوکر ہائی مدرسہ میں ایک پروگرام کا انعقاد

ودیا ساگر جینتی کے موقع پر بنیاپوکر ہائی مدرسہ میں ایک پروگرام کا انعقاد

آج ودیا ساگر جینتی کے موقع پر بنیاپوکر ہائی مدرسہ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا نے ایک اہم کردار ادا کیا، پروگرام کا آغاز میں ودیا ساگر کی خدمت کا ذکر کیا گیا، جس میں ہسٹری کے ماسٹر صاحب بہاﺅالدین، بچون کے سامنے بڑے اچھے انداز میں بولے۔ اس کے بعد بچون نے ودیا ساگر کے نام سے پروگرام پیش کیا۔ دوسرے حصے میں کوئز ہوا جس میں تینو ہاﺅس نے شاندار مظاہرہ کیا، حسرت ہاﺅس نے پہلی، آزاد ہاﺅس نے دوسری اور کلام ہاﺅس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ آخر میں ہیڈ مسٹریس محترمہ نکہت پروین نے پروگرام کی کامیابی پر تمام حاضرین کا شکریہ ادا کیا اور بچوں کو مبارکباد دی۔پروگرام کی کامیابی کی ذمہ داری استاد محترمہ ایم ڈی شمشاد عالم، محمد عشرت علی، محمد خورشید عالم فاروقی، محمد رفیع اور محترمہ رانا زرین اور فاطمہ بیگم نے سرانجام دی

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments