اسرائیلی وزیر اعظم کی اگلے ہفتے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات ہوگی۔ دفتر اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق نیتن یاہو کی بدھ کو واشنگٹن میں صدر ٹرمپ سے ملاقات ہوگی، جس میں امریکا، ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال ہوگا۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر بھی بات ہونی چاہیے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ