International

نیویارک: گرجا گھر میں دھماکے سے 5 افراد زخمی

نیویارک: گرجا گھر میں دھماکے سے 5 افراد زخمی

امریکی ریاست نیویارک کے قصبے بونول میں گرجا گھر میں دھماکے سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قبل گرجا گھر میں گیس لیک ہونے کی اطلاع ملی تھی، دھماکے سے گرجا گھر کو نقصان پہنچا۔ پولیس حکام کے مطابق گرجا گھر میں پروپین سلنڈر استعمال ہوتے تھے، واقعے کے مجرمانہ ہونے کے شواہد نہیں ملے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments