International

’نیٹو میری بدولت زندہ ہے، ورنہ تاریخ کے کوڑے دان میں ہوتا‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

’نیٹو میری بدولت زندہ ہے، ورنہ تاریخ کے کوڑے دان میں ہوتا‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو فوجی اتحاد کے لیے کسی بھی شخص یا صدر نے اُن کی طرح کام نہیں کیا۔ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا: ’اگر میں نہ آتا تو آج کوئی نیٹو نہیں ہوتا! یہ تاریخ کے کوڑے دان میں ہوتا۔ یہ افسوسناک ہے مگر سچ یہی ہے۔‘ یہ بیان اُن کی اس دھمکی کے بعد آیا ہے کہ اگر اتحادی گرین لینڈ کے حوالے سے اُن کے منصوبے کی مخالفت کریں تو وہ اُن پر ٹیرفز عائد کر سکتے ہیں۔ توقع ہے کہ صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں پریس سیکریٹری کیرولائن لیوٹ کے ساتھ بریفنگ دیں گے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments