International

نیدر لینڈ: اینتہوون ایئرپورٹ ڈرونز دیکھے جانے کے بعد بند

نیدر لینڈ: اینتہوون ایئرپورٹ ڈرونز دیکھے جانے کے بعد بند

نیدر لینڈ کا اینتہوون ایئرپورٹ ڈرونز دیکھے جانے کے بعد سیکورٹی خدشات کے باعث بند کردیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈرونز کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ واضح رہے کہ یورپ میں کچھ ماہ قبل 20 روسی ڈرونز پولینڈ کی حدود میں دیکھے گئے تھے اور اسٹونیا نے بھی روسی جہاز پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments