International

نئے سپریم لیڈر موجودہ حالات میں قیادت کرسکتے ہیں، علی لاریجانی

نئے سپریم لیڈر موجودہ حالات میں قیادت کرسکتے ہیں، علی لاریجانی

ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے کہا ہے کہ نئے سپریم لیڈر موجودہ حساس حالات میں ملک کی قیادت کر سکتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی مجلس خبرگان نے خطرات اور حملوں کے باوجود نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کیا ہے۔ علی لاریجانی نے مزید کہا کہ ایرانی عوام کو نئے سپریم لیڈر کی قیادت میں متحد رہنا چاہیے۔ یاد رہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا ہے۔ ایران کی مجلس خبرگان نے قوم سے اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے عوام سے نئے سپریم لیڈر سے وفاداری کا عہد کرنے کی اپیل کی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments