Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

اب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیباف

Admin
By Admin
Nov 11, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

اب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیباف
اب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیباف — November 11, 2026
پاسدان انقلاب ائرو اسپیس فورس نے زیر زمین نئے میزائل شہر کی ویڈیو جاری کردی، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ اب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی۔

قالیباف نے کہا کہ غلط اندازے نہ لگائے جائیں، یہ جدید صلاحیتیں انتہائی دباؤ، پابندیوں، فوجی دھمکیوں اور دوران جنگ حاصل کی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زرا سی بھی غلطی کی تو ایران فوری اور ناقابل تصور دفاع سے نہیں ہچکچائے گا۔

دوسری جانب ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکا سے مذاکرات یا قطر میں میٹنگ کی تردید کردی۔

انہوں نے کہا کہ امریکی دعوے جھوٹ ہیں، امریکا سے کوئی بات چیت نہیں کی جارہی۔

پاسدان انقلاب ائرو اسپیس فورس نے زیر زمین نئے میزائل شہر کی ویڈیو جاری کردی، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ اب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn