Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

شمالی کوریا کا 240 ملی میٹر گائیڈڈ ملٹی پل راکٹ لانچر سسٹم کا تجربہ

Admin
By Admin
Sep 24, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

شمالی کوریا کا 240 ملی میٹر گائیڈڈ ملٹی پل راکٹ لانچر سسٹم کا تجربہ
شمالی کوریا کا 240 ملی میٹر گائیڈڈ ملٹی پل راکٹ لانچر سسٹم کا تجربہ — September 24, 2026
شمالی کوریا نے 240 ملی میٹر گائیڈڈ ملٹی پل راکٹ لانچر سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔

شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق جدید راکٹ لانچر کا تجربہ منگل کو کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق تجربے میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں کی درستگی اور کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

راکٹ خودکار نظام کے ذریعے 100 کلو میٹر دور تک جبکہ گلائیڈ موڈ میں 115 کلو میٹر دور اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

شمالی کوریا کے مطابق نئے راکٹ سسٹم سے جنوبی سرحد پر فائر پاور میں نمایاں اضافہ ہو گا۔

شمالی کوریا نے 240 ملی میٹر گائیڈڈ ملٹی پل راکٹ لانچر سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق جدید راکٹ لانچر کا تجربہ منگل کو کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق تجر...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn