ممبئی، 26 مئی : ہندستان نے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کے معاملے میں جاپان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بننے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد مضبوط ہونے کی بدولت ہوئی چوطرفہ خریدار کے سبب آج شیئر بازار نےاونچی چھلانگ لگائی ۔ بی ایس ای کا 30 شیئرز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 747.66 پوائنٹس یعنی 0.91 فیصد چھلانگ لگا کر 82,468.74 پوائنٹس جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 218.10 پوائنٹس یعنی 0.88 فیصد بڑھ کر 25,071 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے آغاز میں، سینسیکس 208 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 81,928.95 پوائنٹس پر کھلا اور تادم تحریر یہ 81,867.23 پوائنٹس کی نچلی جبکہ 82,492.24 پوائنٹس کی بلند سطح پر رہا۔ اسی طرح نفٹی بھی 66 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 24,919.35 پوائنٹس پرکھلا اور 24,900.50 پوائنٹس کی نچلی جبکہ 25,079.20 پوائنٹس کی بلند سطح پر رہا۔
Source: uni urdu news service
امروہہ:یک طرفہ کاروائی کی مخالفت میں بجرنگ دل کا مظاہرہ
جھارکھنڈ میں بارش نے مچائی تباہی، 10 افراد ہلاک، 25 زخمی، کئی پل بہے
وزیراعظم نریندر مودی کا تاریخی سہ ملکی دورہ مکمل، کروشیا کے یادگار دورے کے ساتھ وطن واپس لوٹے
تیجسوی یادو ہی ہوں گے وزیر اعلیٰ، بہار الیکشن سے پہلے لالو پرساد یادو کا بڑا اعلان
راجہ رگھوونشی قتل معاملہ، سونم اور راج کے ریمانڈ میں توسیع، دیگر ملزمان کو ملی عدالتی تحویل
سماج وادی پارٹی لیڈر کی ایک کروڑ کی املاک قرق
ملک میں کورونا کیسز میں کمی، اب کل ایکٹو کیسز 5608
اڈیشہ کے مہا پربھو کی سرزمین پر آنا تھا اس لئے میں امریکہ نہیں گیا: مودی
پنجے اور لالٹین کے شکنجے نے بہار کو ہجرت کی علامت بنا دیا:وزیر اعظم مودی
مدورئی میں متنازعہ مندر کے انہدام پر سپریم کورٹ کی روک
دہلی-ممبئی ایکسپریس وے پر خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والا بی جے پی لیڈر گرفتار، سوشل میڈیا پر وائرل ہے نیتاجی کا فحش ویڈیو
دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں سینکڑوں عمارتیں توڑی جائیں گی، ڈی ڈی اے نے 15 دن میں خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا
دہلی میں 104 فعال کوویڈ کیسز، صرف پچھلے ہفتے میں 99؛ ہند ستان میں 1000 سے زیادہ کیسز
جھارکھنڈ انکاؤنٹر: ایک ماؤنواز ہلاک ایک گرفتار