اداکارہ سوبھیتا دھولیپالا کی جانب سے شوہر ناگا چیتنیا کے پاؤں چھونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر مداحوں نے ملے جلے ردِ عمل کا اظہار کیا۔ دونوں اسٹارز 4 دسمبر کو تاریخی اناپورنا اسٹوڈیوز میں اہل خانہ اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ انکی شادی کی تقریب کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر سامنے آئی، جس نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سوبھیتا ناگا چیتنیا کے پیر چھوکر ان سے دعائیں لے رہی ہیں، وہ یہ عمل بار بار کرتی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر اس ویڈیو پر متضاد ردعمل سامنے آیا، کچھ صارفین نے سوبھیتا پر تنقید کی جبکہ دیگر نے روایات کی پیروی کرنے پر ان کی تعریف بھی کی۔ ایک صارف نے لکھا، ’وہ (ناگا) اسے روک بھی نہیں رہے بلکہ خود کو خدا سمجھ کر دعائیں دے رہے ہیں۔‘ ایک اور صارف کا تبصرہ تھا، ’یہ ایک نیا ڈرامہ ہے۔ عورتوں کی آزادی کی بات کرتی ہیں اور پھر پیر چھوتی ہیں۔‘ اسی طرح ایک اور صارف نے لکھا، ’واہ، کرسی پر بیٹھ کر پیر چھونے کا نیا ٹرینڈ۔‘ جبکہ ایک نے کہا، ’یہی چاہیے تھا اسے، ایک ایسی عورت جو اس سے نیچے رہے اور اس کے احکامات مانے۔‘
Source: social Media
سوناکشی سنہا کی ظہیر کے ساتھ موج مستیاں، ویڈیو سامنے آگئی
پشپا 2 نے یش کی ’کے جی ایف چیپٹر ٹو‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
ناگا چیتنیا کے پیر چھونے پر سوبھیتا تنقید کی زد میں
طبلہ نواز ذاکر حسین کی زندگی کے دنیا سے اوجھل پہلو سامنے آگئے
الو ارجن کی گرفتاری کا مقصد پشپا 2 کی پبلسٹی اور زیادہ کمائی تھی، رام گوپال ورما
سکندر کا ٹیزر سلمان خان کی سالگرہ پر ریلیز کرنے کا اعلان
طبلہ نواز ذاکر حسین کی زندگی کے دنیا سے اوجھل پہلو سامنے آگئے
پشپا 2 نے ٹرپل آر کی مجموعی کمائی کا ریکارڈ 11 دن میں ہی توڑ دیا
گلوکار اور ریپر بادشاہ پر غلط سمت میں گاڑی چلانے پر ہزاروں روپے جرمانہ
اے آئی نے برازیل کی فٹنس انفلوئنسر کی جسامت پرفیکٹ قرار دیدی
سکندر کا ٹیزر سلمان خان کی سالگرہ پر ریلیز کرنے کا اعلان
سوناکشی سنہا کی ظہیر کے ساتھ موج مستیاں، ویڈیو سامنے آگئی
الو ارجن کی گرفتاری کا مقصد پشپا 2 کی پبلسٹی اور زیادہ کمائی تھی، رام گوپال ورما
اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندستانی مارکیٹ میں 825 کروڑ روپے کمائے