جنوبی میکسیکو میں ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث 13 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہوگئے۔ میکسیکو کی بحریہ کے مطابق اوکساکا اور ویراکروز کی ریاستوں کو جوڑنے والی ٹرین نِزاندا کے علاقے میں ایک موڑ سے گزرنے کے دوران حادثے کا شکار ہوئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرین میں عملے کے 9 ارکان سمیت 250 افراد سوار تھے، 139 افراد کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے جبکہ 98 زخمیوں میں سے 36 افراد زیر علاج ہیں۔ میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایک پر اپنے بیان میں کہا کہ زخمیوں میں کم از کم 5 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
ھند رجب پر بنی فلم کے لیے وینس فلم میلے میں غیر معمولی پذیرائی، 23 منٹ تک تالیاں بجتی رہیں