International

میانمار کی فوج کا اپنی ایک ریاست کے اسپتال پر فضائی حملہ: 31 افراد ہلاک

میانمار کی فوج کا اپنی ایک ریاست کے اسپتال پر فضائی حملہ: 31 افراد ہلاک

میانمار کی فوج نے اپنی ریاست رخائن کے ایک اسپتال پر فضائی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک اور 68 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکار کے مطابق میانمار کی فوج نے مغربی ریاست رخائن کے شہر مروک اُو کے اسپتال پر رات گئے حملہ کیا۔ ریسکیو اہلکار کے مطابق حملے کے سبب ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ میانمار نے 28 دسمبر کو انتخابات کا اعلان کر رکھا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments