بالی ووڈ کے نامور اداکار گووندا کا کہنا ہے کہ اہلیہ سنیتا آہوجا مجھے پیار سے گالیاں دیتی ہیں اور میں کھا بھی لیتا ہوں۔
بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں اداکار گووندا نے شادی شدہ زندگی اور شوبز کے سفر کے حوالے سے اظہار خیال کیا ہے۔
اداکار نے اہلیہ سنیتا آہوجا کے ساتھ اپنے تعلق اور ان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اہلیہ سنیتا مجھ سے بہت محبت کرتی ہیں۔
گووندا نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اہلیہ مجھے اتنے پیار سے گالیاں دیتی ہیں اور میں انہیں کھا بھی لیتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ بہت سی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ان کہی رہ جاتی ہیں، کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں الفاظ میں بیان ہی نہیں کیا جا سکتا۔
ایک سوال کے جواب میں اداکار نے کہا ہے میں 34 سال کی عمر تک اتنا معصوم تھا کہ اب خود بھی سوچتا ہوں کہ میں اتنا معصوم کیوں تھا؟
گووندا نے گفتگو کے دوران اپنی زندگی سے متعلق ایک ایسا جملہ بھی کہا جس نے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی۔
انہوں نے کہا کہ آپ مٹھائی کی دکان میں رہ کر بھی بھوکے نکلیں تو یہ بہت افسوس ناک بات ہے۔
گووندا کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں اور کئی صارفین نے اسے سنیتا آہوجا کے ان سابقہ بیانات سے جوڑ دیا جن میں انہوں نے شوہر کے مبینہ افیئرز کا ذکر کیا تھا، تاہم گووندا نے براہِ راست یہ واضح نہیں کیا کہ ان کا بیان انہی الزامات کے حوالے سے تھا۔
واضح رہے کہ گووندا اور سنیتا آہوجا نے 1987 میں شادی کی تھی اور سنیتا آہوجا کے حالیہ بیانات کی وجہ سے دونوں خبروں کی زینت بنے رہے ہیں۔
Source: Admin
11 months ago
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
11 months ago
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
4 months ago
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
11 months ago
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
9 months ago
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
11 months ago
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز

کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
11 months ago
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
8 months ago
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
11 months ago
تنہائی مجھے اندر ہی اندر کھا رہی تھی، شلپا شروڈکر
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments