International

میں اپنے عظیم دوست اور عالمی رہنما ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں: نیتن یاہو

میں اپنے عظیم دوست اور عالمی رہنما ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے اتوار کو بیٹ شیمش میں اس مقام پر صحافیوں سے گفتگو کی رہے ہیں جہاں ایران کے بیلسٹک میزائل حملے میں نو اسرائیلی شہری ہلاک ہوئے۔ بیٹ شیمش تل ابیب اور یروشلم کے درمیان واقع ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اگر ایرانی حکومت کو جوہری ہتھیار اور انھیں پہنچانے کے ذرائع مل گئے تو وہ ’پوری انسانیت کے لیے خطرہ‘ بن جائے گی۔ ان کے مطابق ’ہم اپنی حفاظت کے لیے نکلے ہیں، لیکن اس عمل میں ہم بہت سے دوسروں کی بھی حفاظت کر رہے ہیں۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’میں اپنے عظیم دوست اور دنیا کے عظیم رہنما ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، جو ہمارے ساتھ اس عظیم کوشش میں شامل ہیں تاکہ دنیا کو بچایا جا سکے۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments