International

متحدہ عرب امارات: رمضان المبارک میں 3296 قیدیوں کی رہائی کا اعلان

متحدہ عرب امارات: رمضان المبارک میں 3296 قیدیوں کی رہائی کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک میں 3296 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ابوظبی سے اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق رہائی پانے والے قیدیوں کے واجب الادا قرض اماراتی صدر ادا کریں گے۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق دبئی کی جیلوں سے 1856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دی گئی۔ اماراتی قیادت کے مطابق رمضان میں قیدی نئی زندگی کا آغاز کر سکیں گے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments