مصر میں جنگی طیارہ بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ جاں بحق ہوگیا۔ قاہرہ سے عرب میڈیا کے مطابق فوجی ترجمان کے مطابق مصری فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی پرواز کے دوران فنی خرابی کاشکار ہوا۔ فوجی ترجمان کے مطابق طیارہ صوبہ دمياط کے علاقہ راس البر میں ساحلی پٹی میں گر کر تباہ ہوا۔
Source: Social Medi9a
’آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا‘: پرتگال میں انڈین سفارتخانے کا بینرز آویزاں
خان یونس کو خالی کرنے کاحکم، رفح میں سرنگ کا راستہ تباہ، غزہ پر اسرائیلی کارروائی میں شدت
قیدیوں کی بازیابی کے لیے ... اسرائیلی فوجی زنانہ لباس میں خان یونس میں داخل
مصری فضائیہ کا طیارہ بحیرہ روم میں گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق
جدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ، 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوجی حملوں میں 136 فلسطینی شہید
خان یونس کو خالی کرنے کاحکم، رفح میں سرنگ کا راستہ تباہ، غزہ پر اسرائیلی کارروائی میں شدت
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کو ناپسندیدہ تنظیم قرار دے کر روس نے پابندی عائد کر دی
غزہ میں فوجی آپریشن میں توسیع کے بعد امریکی نائب صدر کا دورہ اسرائیل منسوخ
غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر سعودی عرب کی جانب سے سخت ترین الفاظ میں مذمت
چیچن رہنما رمضان قادروف کے استعفے اور جانشین سے متعلق اہم انکشاف
سوڈان کے آرمی چیف نے ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا
جنگ بندی اور کشمیر پر بیان تک صدر ٹرمپ نے ایک خیر خواہ دوست کا کردار ادا کیا: پاکستان
یقین ہے روس اور یوکرین سیز فائر کیلئے فوری بات چیت شروع کردیں گے، صدر ٹرمپ