مصر میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ قاہرہ سے عرب میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر ماہی گیر ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ مسافر بس میں سوار ماہی گیر ساحلی بندر گاہ پورٹ سعید میں فش فارم کام کرنے جا رہے تھے۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے پبلک پراسیکیوٹر نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ