International

مسجد حرام کی بلند منزل سے کودنے والے شخص سے متعلق سپیشل فورس کی فوری کارروائی

مسجد حرام کی بلند منزل سے کودنے والے شخص سے متعلق سپیشل فورس کی فوری کارروائی

المسجد الحرام کی سپیشل فورس نے مقدس حرم کی بلند منزل سے کودنے کی کوشش کرنے والے شخص کو بچانے کی خاطر فوری سرگرمی دکھائی۔ سپیشل فورس مسجد حرام نے ایک سرکاری ہینڈ آوٹ میں بتایا کہ حرم کی بلند منزل سے فرش پر چھلانگ لگانے والے شخص کو زمین پر گرنے سے بچانے کی کوشش میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ ہینڈ آوٹ کے مطابق دونوں کو ضروری طبی امداد کے لیے میڈیکل سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کے معاملے کو مروجہ ضابطے قاعدے کے تحت ہینڈل کرنے کے لئے متعلقہ حکام کو ریفر کر دیا گیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments