International

موسمیاتی تبدیلیوں کیخلاف سرگرم سوئیڈش کارکن گریٹا تھنبرگ لندن میں گرفتار

موسمیاتی تبدیلیوں کیخلاف سرگرم سوئیڈش کارکن گریٹا تھنبرگ لندن میں گرفتار

موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی سرگرم کارکن گریٹا تھنبرگ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق گریٹا تھنبرگ کو سینٹرل لندن میں مظاہرے کے دوران حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گریٹا تھنبرگ کی گرفتاری ٹیرر ازم ایکٹ کے تحت عمل میں آئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گریٹا تھنبرگ پر فلسطین ایکشن تنظیم کی حمایت کا الزام ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments