انسانی جسم اللہ کی قدرت و کاریگری کا بہترین شاہکار ہے۔ جسم اللہ تعالی کی امانت ہے جسمانی صحت ایسی دولت ہے جس کی ہر شخص کی تمنا اور ضرورت ہے۔ تندرستی کی نعمت کی موجودگی میں انسان دوسری کئی نعمتوں کے حصول کیلئے کوشش کر سکتا ہے۔ اسی کےپیش نظر مولانا مختار احمد ندوی ٹیکنیکل کیمپس ( منصورہ) اورطبیہ کالج کے اشتراک سے کمیونیٹی ہیلتھ کیمپ شعبہ میکانیکل میں 9 ، اکتوبر 2024 کو منعقد کیا گیا۔ اس کیمپ میں طبیہ کالج کے ڈاکٹر پٹیل محمد فرقان ( کیمپ کو آرڈینیٹر) ، ڈاکٹر مسرت علی، ڈاکٹر یازم اختر اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ انجینئرنگ کے طلباء و طالبات نیز اسٹاف کا فری میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔ نیز ضرورت کے مطابق کالج کی جانب دوائیں وغیرہ بھی مفت میں دی گئی اس کیمپ کو کامیاب بنانے میں شعبہ میکانیکل انجینئرنگ کے ڈاکٹر دلاور حسین ( ہیڈ) اور دیگر اسٹاف نے بھر پور تعاون پیش کیا۔ ڈاکٹر شاہ عقیل احمد ( پرنسپل، انجینئرنگ کالج) ، ڈاکٹر محمد اظہر ( پرنسپل، پولی ٹیکنیک) اور ڈاکٹر سلمان بیگ ( ڈین اکیڈمکس) نے طبیہ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر زبیر احمد، ڈاکٹر عبدالماجد کتھے والے (CEO) میڈیکل اسٹاف کا شکریہ ادا کیا۔
Source: social media
ڈاکٹرس اینڈ ہیلتھ کیئر پرووائیڈرس فاﺅنڈیشننے تمام ڈاکٹروں کو اکٹھا کیا
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام
نبی مکرم علیہ وآلہ وسلم کے گستاخ کو سزا دو۔ مفتی محمد وسیم خان اشرفی جالوی
مادری زبان سے سچی محبت وقت کی اہم ضرورت
ہوڑہ میں خواجہ ہندالولی کمیٹی کا قیام عمل میں آیا
شیبپ پور مسلم گرلس ہائی اسکول، شیب پر ،ھوڑہ کامدھامیک 2024ء کے امتحان میں سو فیصدی رزلٹ

آئڈیل گرانڈ میں شاندار دعوت افطارکا اہتمام
انجمن باغ و بہار، بھاگل پورمیں یادکے گئے افسانوی مجموعہ" نیلی آنکھیں"کے مصنف۔ پریم ناتھ در