International

’موجودہ حالات‘ میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اسرائیل کا دورہ منسوخ

’موجودہ حالات‘ میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اسرائیل کا دورہ منسوخ

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا پیر کو اسرائیل کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ نے اس کی وجہ خطے کے ’موجودہ حالات‘ بتائے ہیں۔ محکمہ خارجہ نے گذشتہ روز کہا تھا کہ مارکو روبیو اسرائیل جا رہے ہیں تاکہ ایران سمیت کئی موضوعات پر بات چیت کریں۔ ایک ترجمان نے کہا کہ ’موجودہ حالات کے باعث، وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اب دو مارچ کو اسرائیل کا سفر نہیں کریں گے۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments