National

وقف ترمیمی بل لوک سبھا سے پاس، حمایت میں 288 اور خلاف میں 232 ووٹ پڑے

وقف ترمیمی بل لوک سبھا سے پاس، حمایت میں 288 اور خلاف میں 232 ووٹ پڑے

تمام اعتراضات ، احتجاج، مظاہرے اور اپوزیشن کی مخالفتوں کے باوجود مودی حکومت اور اس کے اتحادیوں نے اپنی من مانی پوری کرلی اور متنازع وقف ترمیمی بل کو تمام اعتراضات کے باوجود بغیر کسی ترمیم کے لوک سبھا سے آج رات پاس کرالیا۔ وقف بل پر تقریباً 13 گھنٹے کی بحث اور دو درجن سے زائد لیڈران کی تائید و مخالفت کے بعد رات مےں اپوزیشن کے اصرار پر اسپیکر اوم برلا نے بل مین ترمیمات پر ووٹنگ کرائی۔ جس پر مودی حکومت کی حمایت میں288 اور اس کی مخالفت میں232 ووٹ پڑے۔ اب اسے راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ اگر وہاں سے بھی یہ بل پاس ہو گیا تو پھر قانون کی شکل اختیار کرنے کا راستہ ہموار ہو جائے گا۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments