امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ ممکن ہوسکتا ہے ایران سے بات کروں لیکن یہ شرائط پر منحصر ہوگا۔ واشنگٹن میں امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ویسے اب ایران سے بات کرنے کی کچھ خاص ضرورت بھی نہیں رہی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبٰی حسینی خامنہ ای کے انتخاب پر ناخوش ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ میرا نہیں خیال ایران کے نئے سپریم لیڈر امن سے رہ سکتے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ