عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے کہا کہ ممالک اب حقیقی سفارتکاری کے بجائے طاقت پر مبنی پالیسی اپنا رہے ہیں۔ جمعہ کو ویٹیکن میں سالانہ خارجہ پالیسی تقریر کے دوران پوپ لیو نے کہا دنیا میں جنگ دوبارہ رواج پا رہی ہے اور جنگ پسندی کا جنون پھیل رہا ہے، انسانی حقوق کا قانون ہمیشہ غالب رہنا چاہیے۔ پاپائے اعظم نے کہا بین الاقوامی تنازعات اور جنگ میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں، مغربی ممالک میں اظہار رائے کی آزادی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ وینزویلا کے لوگوں کی مرضی کا احترام کیا جائے، وینزویلا میں انسانی و شہری حقوق کا تحفظ کیا جائے۔ پوپ لیو نے مزید کہا کہ بین الاقوامی اداروں کی کمزوری اور جنگ کی واپسی تشویش کا باعث ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ