روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ مخالفین جانتے ہیں اگر انہوں نے جوہری عنصر استعمال کیا تو انجام کیا ہوگا۔ روسی انٹیلیجنس سروس ایس وی آر سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے کہا روسی توانائی تنصیبات پر حملوں کی دھمکیوں سے یوکرین امن عمل تباہ کر رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ روس کے خلاف دہشت گرد حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے، روس میں دہشت گرد حملوں میں یوکرینی اور مغربی انٹیلیجنس ایجنسیاں ملوث ہیں۔ صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین اور اس کے اتحادی جس حد تک جا رہے ہیں اس پر انہیں پچھتاوا ہوگا، توانائی اور دیگر اسٹریٹجک تنصیبات کے دفاع کو مضبوط بنانا نہایت اہم ہے۔ انھوں نے کہا کہ فوجی اور دفاعی شعبوں کی خفیہ معلومات کا تحفظ بہت ضروری ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ