مقبوضہ بیت المقدس میں مسیحی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مسیحی صہیونیت ایک خطرناک نظریہ ہے۔ یروشلم مسیحی رہنماؤں نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسیحی صہیونیت ایک نقصان دہ نظریہ ہے، جس کی یروشلم کے مختلف چرچ کے پیٹریارک اور رہنما مذمت کرتے ہیں۔ مسیحی رہنما کا کہنا ہے کہ مسیحی صہیونیت مقدس سرزمین پر عیسائیوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے۔ یروشلم کے عیسائی رہنما منتر اسحاق نے سوشل میڈیا پر اس بیان کو شیئر کیا، جس میں کہا گیا کہ یہ مسیحی صہونیت کا نظریہ عوامی سطح پر گمراہ کن ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل مسیحی برادری کو تقسیم کرنے کیلئے کوشاں ہے، مسیحی صہیونیت کا نظریہ مسیحی برادی کو اسرائیل کی حمایت کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ صہیونیت کا نظریہ فلسطینی مسلمانوں اور مسیحی افراد کے حقوق کو قبول نہیں کرتا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ