مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا۔ مسجد الحرام میں بھی بارانِ رحمت برسنے کے روح پرور مناظر کے دوران زائرین نے انتہائی ذوق و شوق سے عمرے کے اراکین انجام دیے۔ موسلا دھار بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف اور عبادتوں میں مصروف رہے۔
Source: social media
درجنوں فلسطینی حامی مظاہرین کا کولمبیا یونیورسٹی کی لائبریری پر قبضہ
نیتن یاہو نے غزہ میں زندہ اسرائیلی قیدیوں کی تعداد ظاہر کر دی
لاہور میں امریکی قونصلیٹ کی عملے کو ’محفوط مقام‘ پر منتقل ہونے کی ہدایت
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں اقوامِ متحدہ کے سکول بند کر دیئے
ہم نے جو کچھ حوثیوں کے ساتھ کیا وہ ایران میں بھی کریں گے : اسرائیلی وزیر دفاع
خلیج فارس کا نام تبدیل کر دیں گے، ٹرمپ نے اعلان کردیا