International

مکہ اور مدینہ سے ایرانی شہریوں کے انخلاء کا عمل شروع

مکہ اور مدینہ سے ایرانی شہریوں کے انخلاء کا عمل شروع

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود ایرانی شہریوں کے انخلاء کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں تعینات ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ ایرانی معتمرین سعودی عراق بارڈر کراسنگ سے عراق جائیں گے۔ علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے عراق پہنچنے کے بعد ایرانی شہری وطن واپس جائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اس وقت کل 9 ہزار ایرانی معمترین موجود ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments