International

مجتبیٰ خامنہ ای کی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتے، نیتن یاہو

مجتبیٰ خامنہ ای کی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر اور حزب اللّٰہ کے نئے رہنما کی زندگی کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے حالات پیدا کر سکتے ہیں۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ حکومت تبدیلی کے لیے ایران کے عوام پر منحصر ہے کہ وہ سڑکوں پر نکلیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments