International

مدویدیو : عرب سمجھتے تھے کہ امریکہ ان کی حفاظت کرے گا

مدویدیو : عرب سمجھتے تھے کہ امریکہ ان کی حفاظت کرے گا

روس کی سلامتی کونسل کے معاون مدودیف نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک نے اپنی سرزمینوں پر امریکی فوجی اڈے بنائے۔ ان سادہ لوح حکمرانوں کو امریکہ سے اپنی محافظت کی پوری توقع تھی۔جبکہ امریکہ ان ملکوں کو اپنے مفاد کے لئے صرف استعمال کر رہا ہے اور صرف ایک ملک کی حفاظت کر رہا ہے۔ یہ ممالک اس بات پر غور کریں کہ آیا واقعا ان کو امریکی اڈوں کی ضرورت ہے، اس لئے کہ یہ محافظ نہیں بلکہ خطرہ ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments