مانچسٹر کی مسجد میں ایک شخص کے بیگ سے ہتھیار برآمد ہوئے۔ منگل کی شام سفید فام شخص بیگ کے ہمراہ مسجد میں داخل ہوا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رضا کاروں نے بیگ کی تلاشی لی تو کلہاڑی، چاقو اور ہتھوڑا برآمد ہوا۔ ملزم فرار ہوگیا۔ برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے بیگ سے ہتھیار برآمد ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شبانہ محمود نے کہا کہ ملک میں کسی قسم کے مذہبی تعصب اور نفرت کی گنجائش نہیں اور نہ ہوگی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ