امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے خلاف ہزاروں مظاہرین لندن میں امریکی سفارت خانے کی طرف مارچ کیا۔ امریکہ اور اسرائیل مخالف اس مظاہرے میں بہت سے مظاہرین نے امریکی صدر کے خلاف نعرے بازی بھی کی اور انھوں نے ایسے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے کہ جن پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق تنقیدی جملے بھی درج تھے۔ لندن میں اس مظاہرے کے منتظمین کا کہنا تھا کہ ’یہ مظاہرہ ایرانی حکومت کی حمایت میں نہیں ہے، بلکہ اس بات کا مطالبہ ہے کہ جسے وہ ’غیر قانونی، بلا اشتعال اور بلا جواز‘ کارروائی قرار دیتے ہیں اور فوری طور پر اسے ختم کرنے کا مطالبہ بھی کرتے ہیں۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’برطانیہ کو امریکہ کی اندھی تقلید نہیں کرنی چاہیے اور ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے کسی حملے کی کوئی بنیادی وجہ موجود نہیں ہے۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ